چاند سورج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عورتوں کی چوٹیوں میں لگانے کا سونے یا چاندی کا ایک زیور جو چاند اور سورج کی شکل کا بنا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عورتوں کی چوٹیوں میں لگانے کا سونے یا چاندی کا ایک زیور جو چاند اور سورج کی شکل کا بنا ہوتا ہے۔